punjaban.bsky.social
ALHUMDOLILAH proud wife of My Beloved Husband
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@punjaban.bsky.socialشہر بھر میں دو ہی ہیں لوگ آشنا مجھ سے ایک سے خفا ہوں میں دوسرا خفا مجھ سے ایک دیے سے کوشش کی دوسرا جلانے کی اور اس عمل میں پھر وہ بھی بجھ گیا مجھ سے 😑😑
Show Postاگرمحبوب کی انگلیوں کے پوروں نےآپ کی آنکھ سےآنسو نہیں پونچھا اس کےہاتھوں نےآپکے ہاتھوں کو دباکرتسلی نہیں دی ،آپکے بالوں پر ہاتھ پھیر کر سمجھانا نہیں ہے؛ آپکو کمزور لمحوں میں سینے سے لگا کر سکون نہیں دینا، آپکے دکھ کو اپنا نہیں سمجھنا تو اس محبوب کو دفن کردیں🔥
Show Post#دسمبر15_یوم_شہداء #گولی_کیوں_چلائی
Show Post