farahali.bsky.social
شاعری/کھانے/پودے/سادہ مزاجی مِلےگی آپکویہاں۔ِ
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@farahali.bsky.socialWe all need a place where we feel safe… Goodnight everybody. Sweet dreams.
Show Postکیا ملا کتابوں میں پھول رکھ کے دل میں آرزوئے فضول رکھ کے لذت غم سے جب شناسائی ہوئی ہم ہنس دیئے دل کو ملول رکھ کے حسن کو وفا آئی نے عشق کو جفا عشق کیجیو یہ اصول رکھ کے میرے سر کی کھا رہے تھے قسم میرا حالِ دل مجہول رکھ کے #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
Show Postپاکستان اپنے ایرانی بھائیوں اور بہنوں کو کسی بیرونی دباؤ میں نہیں چھوڑے گا، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
Show Postایرانی لیڈر کو بھی قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں لیکن وہ ابھی تک سر پر بالٹی رکھ کر نہیں گھوما 😁
Show Post