silverfarid.bsky.social
Thank Allah for Everything & Respect Humanity
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@silverfarid.bsky.social`الحَمْدُ لِلّٰه`🍂 * کہیے ہر اس تکلیف پہ جس کے بعد آپ اللّٰہ سبحانہ و تعالی کے قرُب کو پاسکیں۔۔ * `الحَمْدُ لِلّٰه`🍂 > کہیے ہر اس ٹھوکر پر جو انسانوں سے ملیں اور آپ اپنے اصل در تک پہنچ سکیں۔۔ `کہیے الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ`💐 * اور یقین جانیے کہیں آپ کا کوٸی کمال نہیں بیشک ہدایت منجانب اللّٰہ ہے ۔۔
Show Postیہ (دنیا میں) تھوڑا سا ہنس لیں اور (آخرت میں) ان کو ان اعمال کے بدلے جو کرتے رہے ہیں بہت سا رونا ہوگا سُورَةُ التَّوۡبَةِ - 82
Show Postاور گنہگار لوگ دوزخ کو دیکھیں گے تو یقین کرلیں گے کہ وہ اس میں پڑنے والے ہیں۔ اور اس سے بچنے کا کوئی رستہ نہ پائیں گے سُورَةُ الكَهۡفِ - 53
Show Postقال ﷺ : یقیناً اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملےگا۔ پس جس کی ہجرت(ترک وطن) دولت دنیاحاصل کرنےکےلیےہو یا کسی عورت سےشادی کی غرض ہو۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کےلیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سےاس نے ہجرت کی ہے۔ (بخاری،١)
Show Postغلامی سے بہتر موت ہے، ہم سب کو آزادی کیلئے جہدوجہد کرنا ہو گی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
Show Post