ababeeljui.bsky.social
رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرُ میرے رب میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما❤
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ababeeljui.bsky.socialتحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے103ایم این ایز پنجاب کے116ایم پی ایز پختونخوا کے93ممبران سندھ کے30ممبران بلوچستان7 ممبران 18 سنیٹرز اور اس طرح کشمیر اور گلگت بلتستان اسمبلیاں ان تمام ممبران اور عہدیداروں میں کسی ایک کا بیٹا انقلاب میں جانبحق ہوا ہو،بتائگاضرور فاتحہ خوانی کرنی ہے
Show Postٹُر گئے یار کَفناں والے تے چَھڈ گے نے شلواراں
Show Postقائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب آج سندھ ہائی باب الاسلام کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
Show Postسانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی فیک نیوز ہے
Show Post