iamihsanmarwat.bsky.social
Member of Team JUI Pakistan 🇵🇰
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@iamihsanmarwat.bsky.socialبڑی گاڑی اور بڑے بنگلے سے کوئی بڑا نہیں بنتا بڑا کردار اور اچھا اخلاق انسان کو کو بڑا انسان بناتا ہے
Show Postیہ مفتی محمود کا بیٹا ہے ! مفتی کے صاحبزادے انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی للکار @ziaurrehman76.bsky.social
Show Postھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam
Show Postکافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky
Show Postساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
Show Post