mahmoodrana381.bsky.social

👤 Joined on 17 November 2024

517

Followers

526

Following

113

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Kas 2024, 19:02
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @mahmoodrana381.bsky.social

❤️ Beğendiği Gönderiler

Mr.kam
28 December 2024 01:52

وفاقی کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ذرائع وفاقی کابینہ کے مطابق پاکستانی شہریت کےلیے پاکستان میں کم از کم 5 سال لازمی قیام کرنا ہوگا۔

Show Post
Qaiser Saqi
23 December 2024 10:28

‏آفتاب اقبال بھی غائب🚨 آفتاب اقبال کو کل دبئی ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا ابھی تک انکا کچھ پتہ نہیں چل سکا ، آفتاب اقبال کے بڑے بھائی کا بیان

Show Post
MoonA
14 December 2024 12:59

کوئی پریشانی نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی خوشی کو منانا سیکھیں۔ یہ لمحے، یہ کامیابیاں، یہ چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا اصل حسن ہیں۔ شکر گزار رہیے اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا فن سیکھئے، یہی تو اصل کامیابی ہے۔ ❤️

Show Post

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہمیں عزت والی ذندگی عطا فرما اور ذلت و رسوائی سے محفوظ رکھ. ہماری ہر قدم پر رہنمائی ، اصلاح اور حفاظت فرما. یا االلہ پاک ہماری مشکلوں کو آسان فرما اور وہ سب کچھ عطا کر جس کی ہمیں ضرورت ہے . آمین یارب العالمین صبح بخیر

Show Post
GEO NEWS.
06 December 2024 01:57

پی ٹی آئی پرپابندی کے مذموم حکومتی ایجنڈے کی پیپلزپارٹی سرگرم پشت پناہ ہے: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/389053-

Show Post

Select language

Install App

Install App