atta3636.bsky.social
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@atta3636.bsky.socialدو قومی نظریہ 😔 پنجاب اور سندھ میں چمپئن ٹرافی 🏆 کی شیڈول کا اعلان 😭 بلوچستان اور کے پی کے میں فوجی آپریشن کرنے کا اعلان اپکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری 💔😭
Show Postیہ ہے تحریک انتشار کا اصلی چہرہ ایک کارندہ خود اپنے منہ سے 3پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا اقرار کررہا ہےاور انہی اغوا شدگان کی جیکٹ بھی پہنی نظر آ رہی ہے۔
Show Postبس مزہ لیں اس سنسر ویڈیو کا۔۔۔۔ #انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئے
Show Postالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃 صبح بخیر ♥️ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍
Show Postالحمد للہ 1000 فالورز مکمل #نوٹ جو بھی فالو کرے گا فالو بیک دوں گا
Show Post