jamiyati.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@jamiyati.bsky.socialتحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔
Show Postالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam
Show Postساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
Show Postعمرانڈو پھاڑ خبر۔ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی🫣
Show Postبلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ 👇👇👇👇👇👇 #JamiatUlemaeIslam
Show Post