mujeebsahil.bsky.social
Social Media activist JUI
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mujeebsahil.bsky.socialاسلام آباد کی تمام مارکیٹس کو بند کروایا جا رہا ہے غیر معینہ مدت کے لیے لگتا ہے کوئی بڑا اپریشن ہونے جا رہا ہے
Show Postبلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ 👇👇👇👇👇👇 #JamiatUlemaeIslam
Show Postبلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
Show Postساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
Show Post#JamiatUlemaeIslam جمعیت علمائے اسلام ایک نظریہ ھے اپنا لیجئے
Show Post