mrna33m.bsky.social
Engineer
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mrna33m.bsky.socialیہ واقعی فائنل کال ہے اس کے بعد یا عمران خان رہا ہوں گے یا ملٹری کسٹڈی میں جائیں گے فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے
Show Postٹرمپ جو اپنی ٹیم سامنے لایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ کی چھتری کے نیچے کام کرنے والی ساری دنیا کی اسٹیبلشمنٹس یتیم ہوگئ ہیں
Show Postمدینہ منورہ کی سرزمین پر ننگے پاؤں چلنے والا مرد مجاہد❤️
Show Postخان کا دو ٹوک پیغام عمران خان نے کہا 24 نومبر پر کوئی سمجھوتہ نہیں اگر کوئی آپ کو گمراہ کر رہا ہے تو ان پر یقین نہ کریں۔۔۔ علیمہ خانم
Show Post