pti-media-force.bsky.social
Official Blueskysocial Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.pk
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@pti-media-force.bsky.socialہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
Show Postعمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
Show PostGood god Colin Farrell’s makeup in The Penguin is mind blowing
Show Post