a5hu.bsky.social
Mphil BiOchem | Agrarian | LeO | CatahOlic DM = 🚫
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@a5hu.bsky.socialسنو اے میری حسین شہزادی!! میں تمہارے بغیر ہر وقت اداس رہتا ہوں اور تمہیں لگتا ہے کہ مجھے فرق ہی نہیں پڑتا۔ میری جان ایک تم ہی تو ہو جس کے ہونے سے فرق پڑتا ہے، تمہاری ناراضگی سے جان جاتی ہے۔ تم میرا مکمل سرمایا ہو، تم میری کائنات ہو ❤️ #ManOoo
Show Postتیرے بالوں پہ میرے ہاتھ کی دھیمی حرکت جسطرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے
Show Post