nayeema7.bsky.social
Ex-editor BBC Urdu, Penguin author of ‘Lost in Terror’ ex, chairperson of JK women's commission and currently a columnist of Independent Urdu.
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nayeema7.bsky.socialFrozen Kashmir and frozen lake.
Show Postعمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کال کیا دی جو انہوں نے عوام کے ساتھ کیا ہے وہ سوچا بھی کبھی نہ تھا حکومت سے نکلنا یا گرنا کوئی بات نہیں یہ تو نظروں سے گر گئے ہیں شائد آئینے سے بھی خوف کھا رہے ہیں
Show Post1965اور1971 کی جنگ میں بھی ایسےحالات نہیں تھےجیسےآج ہیں ہرچوک میں ہرقسم کی پولیس کھڑی ہےپنجاب پولیس سندھ پولیس اور رینجرز والےکھڑےہیں میں نےاتنی وردیوں میں کبھی پولیس والےنہیں دیکھےمیرےگھر سےیہاں تک3کلومیٹر پہ چار جگہ کنٹینرلگائےگئےہیں کیاہندوستان حملہ آورہوگیاہے! شاہد خاقان عباسی
Show Postعوام کے سامنے کنٹینرز کی اوقات
Show Post