imrankriaz.bsky.social
Journalist / Anchor / Youtuber / Pakistani / Environmentalist / Views Are My Own
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@imrankriaz.bsky.socialاس بار عوام بھی ہوشیار اور پلاننگ بھی بہترین ہے کامیابی قریب ہے ان شاءاللہ
Show Postآج کوئی عام دن نہیں آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے
Show Postعمران خان کامیاب ہوچکا راج ہوگا صرف عوام کا
Show Postحکومت بظاہر تو یہ دِکھا رہی ہے کہ سب اچھا ہے، لیکن عوام کے نِکلنے کا خوف اِن کے اندر موجود ہے۔ اُس بندے نے ماحول تو اندر بیٹھ کر بھی بنا دیا اور سب کو تگنی کا ناچ بھی نچوا دیا ہے۔ یہ بات ماننی پڑے گی کہ وہ شخص اندر بیٹھ کر ایک کال سے ہی پورے سسٹم پر لرزہ طاری کر دیتا ہے۔ ثمینہ پاشا
Show Postپورے پنجاب کو کنٹینرز سٹی بنایا جا رہا ہے، ایک تحصیل کا اپنی ملحقہ تحصیل کے ساتھ بھی زمینی رابطہ منقطع کر رہے ہیں کہ پورے ضلع کے قافلے ایک جگہ جمع نہ ہو سکیں اگر پنجاب حکومت اپنی اس حکمت عملی پر عمل پیرا ہوتی ہے تو پھر عوام پورا پنجاب ہی بند کردے گی جو حکومت کے لیے مزید خطرناک ہوگا
Show Post