asifa-qazi.bsky.social
Writer | Blogger | Educationist F.b : https://www.facebook.com/asifa.qazi.94?mibextid=ZbWKwL YouTube: https://www.youtube.com/@AsifaQazi Join me !
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@asifa-qazi.bsky.socialڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا؟
Show Postآجکل اپنے دل کو بس یہ ہی کہتی ہوں کہ ہر بات دل سے نہیں لگاتے
Show Postکردار باغی ہو تو کہانی عظیم ہو جاتی ہے ان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا کوئی ڈر نہیں
Show Postغم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے۔ مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ، نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج، ہر تاریک رات کے کنارے ایک روشن صبح موجود ہے، ہاں کبھی بھاری راتیں بہت آہستہ سے گزرتی ہیں لیکن گزر ہی جاتی ہیں ۔ بس دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور پھر دیکھیے ، کڑا وقت بھی کتنا جلدی گزرتا ہے ۔ 🍀
Show Post