jamibinnasrullah.bsky.social
نواز شریف میرے قائد🥰❤️ شیر میرا نشان 🐯✌️ مسلم لیگ ن میری پہچان🙋🥰❤️✌️✌️
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@jamibinnasrullah.bsky.socialبلوچستان میں موجود تاریخی اثاثوں اور جگہوں کو جلانا دہشتگرد تنظیم BLA کا پرانہ دھندہ ہیں پہلےاس تنظیم نےاکبر بگٹی کےمجسمے کو نقصان پہنچایا جب اس عمل کےبعد بلوچستان میں قوم پرستی کی آگ ناجلا سکے تو قلات میں تاریخی مجسموں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچاکرایک بار پھر قوم پرستی کی آگ پھیلاناچاہتے ہیں
Show Postقلعہ عبداللہ میں دہشتگرد و خوارج گروپ نے ایک بار پھر ناکام حملہ کر کہ بزدلوں کی طرح بھاگ گئیں۔ ◼️ قلعہ عبداللہ محمد علی باؤڑی کے قریب ناکام بم دھماکہ ۔ ◼️چمن دھماکہ لیویز کے گاڈی کے قریب ہوا ◼️ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے #Balochistan
Show Postسید حافظ عاصم منیر 🔥♥️ یہودیوں کی انویسٹمنٹ کو واڑنے والا 😎
Show Post