royalblood110.bsky.social
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تمھارے تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے۔ (القرآن) ✨ گجرات 🇵🇰 اسلام آباد | قلمکار #جےاےسید #سرکاری_بابو PMO.pk X #Royal_Blood110
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@royalblood110.bsky.socialہر ایک کی اپنی کہانی ہوتی ہے اور سچ یہ ہے کہ کوئی بھی اپنی کہانی میں "ویلن" نہیں ہوتا.. 🙂
Show Postحضرت ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم کسی مریض یا میت کے پاس جاؤ تو اچھی بات کہو ، کیونکہ تم جو بات کرتے ہو تو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ *مشکوٰة المصابیح #1617* *جنازوں کا بیان* *Status: صحیح*
Show Postبھئی ہم سے اچھے تو یہ بھکاری ہیں جن چاہیں جہاں چاہیں وہاں کا ٹور بھی کررہے ہیں اور کمائیاں بھی. اور ایک ہم ہیں نا ہمارے مہنگائی کے رونے ختم ہو رہے اور نا سیاسی نعرے 👩🦯👩🦯👩🦯
Show Post