Hannan ZADAH

Hannan ZADAH

hannanzadah.bsky.social

Passionate about uncovering truth through research.📄 Dedicated to discussions rooted in facts, critical questions, and spreading awareness.🤐

👤 Joined on 19 November 2024

86

Followers

13

Following

11

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 19 Kas 2024, 04:18
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @hannanzadah.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

*اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےپی ٹی آئی کیلئےکوئی ڈیل نہیں،* *اسٹبلشمنٹ کے پیروکار کار فیصل واوڈاکادعوی* #24November #24نومبر

Show Post

حقیقت ہر کسی سے برداشت نہیں ہوسکتا ۔ ہمیں بزرگ کہتے تھے کہ 4 قدم چور سے 16 قدم چغل خور سے اور 72 قدم حرام خور سے دور رہیں تو بہتر ھے اور ہمارے پاکستان میں 99 فیصد لوگ/کام حرام خوری کا ہے ۔ #بلیو_سکائی #blueSky #pakistan

Show Post

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،

Show Post

ہمارا ایک ادارہ"جمہوریت کے رکھوالے" بن کر میدان میں آ جاتے ہیں۔ سیاستدانوں کو مہرے بنا کر کھیل کا آغاز کرتے ہیں،لیکن جب کھیل بگڑتا ہے تو سیاست دان اور اسٹبلشمنٹ دونوں ملکر عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیاجاتا ہے۔ پیارا پاکستان کو ایک لیبارٹری بنایا گیا ہے جو ہر کوئی آکر اپنا تجربہ کرتا رہتا ہے ۔🤐

Show Post

بلیوسکائی ایپ نےحالیہ دنوں میں اچانک صارفین کی تعدادمیں زبردست اضافہ دیکھاہےخاص طورپرامریکی صدارتی انتخابات کے بعد۔صرف ایک ہفتے میں، اس پلیٹ فارم نے1.25 ملین نئے صارفین حاصل کیےجس کی مجموعی تعداداب15 ملین سے زیادہ ہو چکی ہےیہ اضافہ زیادہ ترایکس کے صارفین کی ناراضگی اورپاکستان میں پاپندی کی وجہ ہے ۔

Show Post

Select language

Install App

Install App