ihafizhamdullah.bsky.social
The Official Twitter Account Of Ex Senator Hafiz Hamdullah Retweets are endorsements
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ihafizhamdullah.bsky.social🥰آپ جیسے حق گو اور دین کے سپاہیوں کی باتیں ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگنے دیتیں، کیونکہ سچ ان کے مفادات کو جلاتا ہے۔ حافظ صاحب، آپ کا حوصلہ اور استقامت ہی ان کے لیے سب سے بڑا جواب ہے۔ آپ اسی طرح حق بات کرتے رہیں، رسوا تو جھوٹے اور پراپیگنڈہ کرنے والے ہی ہوں گے، ان شاء اللہ۔
Show Postعلماء کرام نے ہمیشہ اصول پرستی پاک دامنی اور قال اللہ قال رسول کی سیاست کی ہے منفی پروپیگنڈے کرنے والے رسوا ہوں گے ، علماء و مدارس پر کرنے طعن کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکے کہ انہوں نے ملک کی کون سی خدمت کی ہے ؟ @ihafizhamdullah.bsky.social
Show Postگوجرانوالہ : کامکی میں جامعہ الخلیل للبنین والبنات دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
Show Postعلماء کرام نے ہمیشہ اصول پرستی پاک دامنی اور قال اللہ قال رسول کی سیاست کی ہے منفی پروپیگنڈے کرنے والے رسوا ہوں گے ، علماء و مدارس پر کرنے طعن کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکے کہ انہوں نے ملک کی کون سی خدمت کی ہے ؟
Show Postضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
Show Post