fizanoor1234.bsky.social
My beauty Starts in My Heart, Not in Your Mirror..❤️
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fizanoor1234.bsky.socialجس سے نکاح ہی نہیں کرنا ہوتا، اُس سے باتوں کے زریعے نفس کے چسکے بھی نہ لیں🙂۔۔۔ خدارا اس کو تسلیم کر لیں اور اس جاہلیت سے نکلیں💯 کہ نا محرم سکون ہے اگر وہ سکون کی وجہ ہوتا تو میرا رب اس کو حرام نہ قرار دیتا😏 حلال نکاح کریں😌 اور سکون میں رہیں *`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`* کیا اس بات سے کوئی متفق ہے؟؟
Show Postیوں تو ہر کسی کو شیطان سے ڈر لگتا ہے مجھے مگر اس صدی کے انسان سے ڈر لگتا ہے جس کی ہر بات میں ہو نشتر پوشیدہ مجھے ایسے صاحب ایمان سے ڈر لگتا ہے۔
Show Post*اللہ تعالیٰ جس حال میں رکھے خوش رہا کریں کیونکہ جو زندگی آپ گزار رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ زندگی کسی کا خواب ہو🫀🌙
Show Post