fantasticwrites.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fantasticwrites.bsky.socialبیتاب رہے اور دلِ بیقرار کہاں تک کب تک تکے راہ انتظار کہاں تک تڑپ سَوا صبر سے صبر کہے بس لے آئی ہمیں حسرتِ دیدار کہاں تک ہم بھی بھلا ڈالیں تیری طرح سے خود پہ مگر ہمیں اختیار کہاں تک #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
Show Postبلبل اداس ھے گل و غنچہ اداس اجڑے گا ابھی جانے گلزار کہاں تک ہوک بن کے فغانِ بے صدا نکلی جائیں گے اس آہ کے آثار کہاں تک ہیں سنگ بدست رفیق و عدو تمام ہوتا ہوں آج میں سنگسار کہاں تک #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
Show Postحکومت نے تو اپنی ذمہ داری پوری کر دی اب عوام کی باری ہے جبتک دونوں اپنی ذمہ داری نہیں نبھاٸیں گے تب تک ایک خوبصورت صاف ستھرے پنجاب کی تکمیل ممکن نہیں۔۔
Show PostThe lights and colours of Punjab have been restored. Thank you Maryam Nawaz sharif..
Show Post