umairkhanabad.bsky.social
Islamabad Pakistan 📍journalist • Works With Discover Pakistan, Lok Sujag, Arab Media WE News and BBC Urdu.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@umairkhanabad.bsky.socialیَا اللّٰہ مُجھے اِنگلش سِیکھا دِیں۔ 🥹ٰ
Show Postسچی بات تو یہ کہ اب نیند آئی ہے، مگر خوابوں سے ڈر لگتا ہے؛ خواب دِیکھ تو جاتے ہیں مگر اکثر یہ شرمندہ تعبیر نَہیں ہوتے۔
Show Postجنہوں نے مجھے فیس بک پہ فالو نہیں کیا، اُنہیں میں بلیو سکائی پہ فالو نہیں کرونگا۔ اعلان ختم 😏
Show PostOff to Skardu
Show Postبلیو سکائی نے بھی وی پی این کے بغیر کام کرنا چھوڑ دیا۔ وی پی این کے بغیر لینڈنگ پیج تک نہیں پہنچا جا سکتا۔ بڑی خوشی ہوئی تھی کہ اب پاکستان میں ہی رہ کر ہم کوئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کر سکیں گے مگر وہ خوشی بھی کھا گئی کسئ اور کی خوشی۔ #Pakistan #BlueSky #VPN
Show Post