sabookhsyed.bsky.social
Journalist | Anchor | President Digital Media Alliance for Pakistan
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sabookhsyed.bsky.socialمیانوالی میں خبر تب بنتی ہے جب کوی قتل نا ہو۔۔۔۔
Show Postہر مکعب شے، کعبہ نہیں ہوتی ۔۔ پیرس کے ایک آئی ٹی بار پر بھی کچھ سال پہلے اتنا ہی واویلا مچا تھا ۔
Show Postآئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
Show Post