fakhrooo1.bsky.social
Student 🧑🎓 Botanists
👤 Joined on 28 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fakhrooo1.bsky.socialدمشق صیہونی ٹینک دمشق سے 15 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گئے صیہونی حکومت کی اس صریح خلاف ورزی کے باوجود شامی اتھارٹی پر مکمل خاموشی طاری
Show Postجاپان میں کار پارکس کی چھتوں پر سبز باغات شہد کی مکھیوں اور دیگر پولی نیشن کرنے والے کیڑوں کے لیے اہم رہائش گاہیں فراہم کرتے ہیں، جو حیاتیاتی تنوع کے لیے ضروری ہیں۔ یہ باغات شہری ماحول میں فطرت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔
Show Post#LockdownTrivia This is a behind-the-scenes photo from the making of what film?
Show Postصابن کے اشتہارات میں خواتین ہی کو دکھا کر یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ شاید مرد بہت کم نہاتے ہیں، اسلیئے ہم اشتہارات بنانے والی کمپنیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ مردوں کو بھی صابن کے اشتہارات میں برابر کا حصہ دیا جائے جسٹ فن
Show Post