zafarwattoo.bsky.social
Water Resources Specialist | Consulting Engineer | Pride of Pakistan Award 2022
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zafarwattoo.bsky.socialشعلوں میں ھے لیکن وہ بڑا شاد کھڑا ھے
Show Postتجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میں کہ تو مل بھی اگر جاۓ تو اب ملنے کا غم ہوگا
Show Postوہ راستے بھی دکھاتا ہے، وہ اسباب بھی بناتا ہے۔ وہ مان بھی جاتا ہے، وہ معجزے بھی کرتا ہے۔ بس، ناممکنات کے لمحوں میں بھی دعا مانگتے رہیں کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا۔
Show Post