ihn91.bsky.social
صرف آنکھیں ہی نہیں معیار نظر بھی رکھیئے ؟؟؟
👤 Joined on 23 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ihn91.bsky.socialالســـلام عـــلیکم ورحـــمتہ اللّٰــه 🌺💕 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: 🌺 میری یہ امت، امتِ مرحومہ ہے (یعنی جس پر اللّٰه کی رحمت ہے)، آخرت میں اس پر ( شدید دائمی) عذاب نہیں۔ دنیا میں اس کا عذاب فتنوں، زلزلوں اور قتل کی صورت میں ہے۔ 🌺 (ابوداؤد، ۴۲۷۸) 💕🌺 #نمود_عشق
Show Postالســـــــلام عـــــــلیکم 💕🌺 قالَ النبی ﷺ: 🌺 ایک آدمی نے رسول اللّٰه ﷺ سے گری پڑی چیز کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ایک سال اس کا اعلان کرو، پھر اس کے بندھن اور تھیلی کی شناخت رکھو، پھر اسے خرچ کر لو، اگر اس کا مالک آجائے تو اسے دے دو۔ 🌺 (مسلم، ۴۴۹۹) 🌺💕 #نمود_وعشق
Show Postالســـــلام عــــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕🌺 قالَ رسول اللّٰه ﷺ: 🌺 شہداء پانچ (لوگ) ہیں: ۱ـ طاعون سے وفات پانے والا، ۲ـ پیٹ کی بیماری سے وفات پانے والا، ۳ـ ڈوب کر وفات پانے والا، ۴ـ دب کر وفات پانے والا، اور ۵ـ اللّٰه کی راہ میں شہادت پانے والا۔ 🌺 (البخاری، ۲۸۲۹) 🌺💕 #نمود_عشق
Show Postالســـلام عـــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه 💕🌺 اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِّدِناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ وَعِترَتِهٖ بِعَدَدِ کُلِِّ مَعۡلُوۡمٍ لَّكَ اَسۡتَغۡفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ وَاَتُوبُ اِلَیۡهِ یَاحَیُّ یَاقیُّوۡمُ 🌺 #درود_اویسیہ #نمود_عشق
Show Post🤝الســـــلام عــــلیکم🤝 💕🌺 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: 🌺 یہ بات کہ میں کہوں: ۱- سُبْحَانَ اللَّهِ ۲- وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ۳- وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ۴- وَاللَّهُ أَكْبَر مجھے (کائنات کی) ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے۔ 🌺 (مسلم، ۶۸۴۷) 🌺💕 #نمود_عشق
Show Post