KHata Kaar

KHata Kaar

ihn92.bsky.social

An ordinary Pakistani, a simple Muslim, a sinner, an optimist.

👤 Joined on 19 November 2024

308

Followers

190

Following

77

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 23:58
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @ihn92.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

KHata Kaar
07 February 2025 23:33

الســــلام عــــلیکم ورحـــمتہ اللّٰــه 💕🌺 قالَ النبی ﷺ: 🌺 آدمی کیلئے اس کے اہل و عیال، اس کا مال، اس کی جان، اس کی اولاد اور اس کا پڑوسی، فتنہ و آزمائش ہیں۔ جبکہ روزہ، نماز، صدقہ، نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا اس کا کفارہ ہے۔ 🌺 (مسلم، ۷۲۶۸) 🌺💕 #نمود_عشق

Show Post
KHata Kaar
07 February 2025 23:33

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 💕🌺 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: 🌺 وہ شخص بخیل ہے، جس کے پاس میرا ذکر ہوا، لیکن اُس نے مجھ پر درود نہ پڑھا۔ 🌺 (اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ) 🌺 (ترمذی، ۳۵۴۶) 🌺💕 #نمود_عشق

Show Post
KHata Kaar
07 February 2025 23:33

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕🌺 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: 🌺 قرآن مجید کا پڑھتے رہنا لازم پکڑ لو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے وہ (قرآن) اونٹ کے اپنی رسی تڑوا کر بھاگ جانے سے زیادہ تیزی سے (سینوں سے) بھاگتا ہے۔ 🌺 (البخاری، ۵۰۳۳) 🌺💕 #نمود_عشق

Show Post
KHata Kaar
07 February 2025 23:33

الســــلام عــــلیکم ورحـــمتہ اللّٰـه 🌺💕 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: 🌺 جب اللّٰه تعالیٰ تم میں سے کسی کو کوئی اچھی چیز عطا کرے، تو وہ اپنے اور اپنے گھر والوں سے آغاز کرے۔ 🌺 (مسلم، ۴۷۱۱) 💕🌺 #نمود_عشق

Show Post
KHata Kaar
07 February 2025 23:32

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 💕🌺 رسول اللّٰه ﷺ نے صدقہ کا، عفت اختیار کرنے کا اور لوگوں سے مانگنے کا ذکر کیا، جبکہ آپ ﷺ منبر پر تھے اور فرمایا: بیشک اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔ اوپر والا ہاتھ خرچ کرنے والا اور نیچے والا ہاتھ مانگنے والا ہے۔ 🌺 (البخاری، ۱۴۲۹) 🌺 #نمود_عشق

Show Post

Select language

Install App

Install App