asmashah.bsky.social
میں ہوں ہی نہیں اس دنیا کی 🤷🏻♀️
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@asmashah.bsky.social@bellla-cia0.bsky.social آپکا پہلا فالوور میں ہوں اب دعوت ڈن کردیں
Show Postالسلام علیکم 🇵🇰 صبح بخیر 💞 اے میرے رب! تجھے تیرے رحمٰن ہونے کا واسطہ ہم پر رحم فرما ہمیں بخش دے ہم نے اپنی جانوں پر بڑا ظلم کیا ہے تُو ہمیں معاف فرما دے غزہ فلسطین کے مجاہدین اور مظلوموں کی مدد فرما اور ان کے خلاف کفار کی ہر سازش کو ناکام بنا دے آمین🤲 #اردو_زبان
Show Post😂😂😂😂 اسلام آباد جاتے ہوۓ بہت دور پڑتا ہے
Show Post