sk23as.bsky.social
GIVE RESPECT HAVE RESPECT is my rule,NO PAIN NO GAIN is my belief. Witty, humour. Follow 4 Follow back 🔙.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sk23as.bsky.socialاور آپ کی ایک غلطی کو بڑھا چڑھا کر بیان کریں گے۔ آپ کی وضاحتوں کو بھی جھوٹ اور آپ کی خاموشی کو بھی اعتراف سمجھنے والے لوگ ملیں گے۔ لیکن یاد رکھیے! لوگوں کی نظروں میں برا بن جانا اتنا تکلیف دہ نہیں، جتنا اللہ کی نظر میں برا ہونا ہے۔ دنیا آپ کے بارے میں اپنی رائے قائم کر سکتی ہے،
Show Postلوگ آپ پر تہمتیں لگائیں گے، آپ کے خلاف جھوٹ بولیں گے، آپ کے کردار کو مشکوک بنانے کی کوشش کریں گے، آپ کی ساکھ کو بدنام کریں گے، آپ کی نیت پر سوال اٹھائیں گے اور آپ کی خاموشی کو بھی اپنی مرضی کے معنی پہنائیں گے۔ کچھ لوگ آپ کی اچھائیوں کو چھپائیں گے
Show Postزندگی اتنی سستی نہیں ہےکہ تلخ رویوں سے ہاری جاۓ۔یہ اللہ کی امانت ہے ! مسکرائیں کیونکہ آپ سے محبت کرنے والی کوئی عام ذات نہیں ہے بلکہ اس کائنات کا مالک ہے صبح کا خوبصورت ٹائم
Show Post