haroon5419.bsky.social
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@haroon5419.bsky.socialThis is going to be the easiest case ever for The Hague to prosecute. Idiot in Chief made a whole list of crimes he intends to commit.
Show Postکسی کے جانے سے دل ٹوٹ سکتا ہے، مزاج بدل سکتا ہے، لیکن نظامِ زندگی نہیں بدلتا۔ سورج نکلتا ہے، چاند ڈھلتا ہے اور ہم جینا سیکھ جاتے ہیں
Show Postآسکر ایوارڈ یافتہ جیویر بارڈیم: "اسرائیل مارتا ہے، امریکہ اسے فنڈ دیتا ہے، یورپ اس کی حمایت کرتا ہے"
Show Postروٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔شکایت کرنے سے دل کا غبار نکل جاتا ہے ورنہ خاموشیاں فاصلوں کا سبب بن جاتی ہیں ۔۔۔۔۔
Show Postبنگلہ دیش کے وزیر اعظم محمد یونس اس سال تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کریں گے۔
Show Post