chandni18786.bsky.social
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ پٹواری دور👊میرے اکاؤنٹ سے 🚫
👤 Joined on 02 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@chandni18786.bsky.social🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `"ترک کہاوت ہے کہ` > اگر تم نے کبھی کڑوا پھل نہیں کھایا تو تمھیں کبھی پتہ نہیں چلے گا کہ میٹھا پھل کتنے مزے کا ہوتا ہے" *زندگی کی ہر مشکل اگر آپ کو شکر گزاری کی طرف لے کر جا رہی ہے تو یقین کریں کہ یہ اشارہ ہے کہ آپ جنت کے راستے پر ہیں،ان شاءالله* 🕊️💐🦋
Show PostThis stunning mountain bluebird…. Nature blesses us with such beauty… 🥰 🐦
Show Post