ateeq02.bsky.social
Be A Human first , then Something else
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ateeq02.bsky.socialیہ مرزا غالب کی کیمرے سے کھنچی واحد فوٹو ہے، جو انکے دوست بابو شیو نارائن نے 1865 کے قریب کھینچی تھی۔ یہ تصویر بابو صاحب کی پڑ پوتی سنتوش ماتھر کی ملکیت ہے اور الہ آباد میں انکے گھر موجود ہے دوستوں کو بتادوں کہ کیمرہ 1847 میں ایجاد ہو چکا تھا & 1862 میں بہادر شاہ ظفر کی فوٹو بھی کھنچ چکی تھی🙏🙏
Show Postصلی اللہ علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم
Show Postمماثلت اگر پی ٹی آئی پالیسیوں سے ہو تو ہوشیار رہیے ناجانے کون سے حلقے کھولنے کی درخواستیں آئیں گئی
Show Post