skpmln.bsky.social
Social media infusenser
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@skpmln.bsky.socialلٹکانا نہیں ۔نمک حرام سالے کو جلانا ہے۔💪🏻 برباد کر دیا اس نے ملک کو، اپنی عدت میں شدت والی ماہی کے ساتھ مل کر ۔۔
Show Postکوئی سمجھے تو ایک بات کہوں عشق توفیق ہے گناہ نہیں
Show Postسینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے ۔۔ بھابی نند اور بھائی ۔۔۔ ٹکٹ صرف بلیک میں دستیاب ہیں ۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
Show Postریاست مدینہ اور شریعت کے علمبردار ہونے کا دعوی ہے مگر قران کی ایک آیت درست تلفظ سے نہی ادا کر سکتے ہیں اور ہر مسلمان بچہ جو چیز سب سے پہلے سیکھتا وہ نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا اور یہ خاتون مرشد اور پیر بنی مگر آپ سن لیجئے درود پاک کیسے پڑھ رہی ہے
Show Post