پنکی پیرنی

پنکی پیرنی

pinkypeerni.bsky.social

حکومت بنانے اور گرانے کیلئے رابطہ کریں۔ نیز ہماری کوئی اور برانچ نہیں۔

👤 Joined on 21 November 2024

440

Followers

609

Following

181

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 21 Kas 2024, 11:01
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @falakjaveedkhan.bsky.social
  • 21 Kas 2024, 11:41
    ✏️ Kullanıcı adı değişti: @falakjaveedkhan.bsky.social → @bbhuttozarrdari.bsky.social
  • 30 Kas 2024, 20:13
    ✏️ Kullanıcı adı değişti: @bbhuttozarrdari.bsky.social → @pinkypeerni.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

22 January 2025 17:41

اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن بھولتا ہی نہیں عالم تیری انگڑائ کا عزیز لکھنوی۔۔۔۔۔۔۔

Show Post
Samia
22 January 2025 17:40

گائیز آپ لوگوں کے سبسکرائبز اور ویوز لے لے کر ویلاگرز اور یوٹیوبرز نے برطانیہ امریکہ میں اپنے کاروبار ، گھر بار سیٹل کر لیے ہیں اور آپ لوگ وہیں کے وہیں ہو۔ ان سب کو ان سبسکرائب کرو، مت دیکھا کرو انہیں۔ جو ٹائم انہیں دیکھنے میں ضائع کرتے ہو وہی ٹائم کوئی ہنر سیکھنے میں لگا لو۔اپنے پاؤں پر کھڑے ہو۔

Show Post
Tanzeela
22 January 2025 17:39

‎خاک سے دور کہیں اور مکاں مانگتی ہے ‎‏روح تخلیق سے پہلے کا جہاں مانگتی ہے

Show Post
T
22 January 2025 17:38

ہچکی آئے تو پانی پئیے ،کوئی یاد کر رہا ہے یہ وہم پالنا چھوڑ دیں۔ مزید سیانی باتوں کے لئیے لائک اور شئیر کریں۔

Show Post
22 January 2025 17:37

یہ دل عجیب ہے اکثر کمال کرتا ہے جواب جن کا نہیں وہ سوال کرتا ہے پنہاں

Show Post

Select language

Install App

Install App