maryamjui.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@maryamjui.bsky.socialرسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی کے دروازے پر ایک دریا ہو، اور وہ دن میں پانچ مرتبہ اس میں نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا: یہی *مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"* (بخاری، مسلم)
Show Postرہے وہ لوگ جو ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں ، تو انہیں ہم ایسے باغوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور وہ وہاں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور اللہ سے بڑھ کر کون اپنی بات میں سچا ہوگا۔(122سورۃ النساء)
Show Postيآ رَبّ ؛ سَعآده دآئِمة ، تسكَن قلوُبنآ مساء الُخـيَر ♫ 🌸💜'
Show Post