juisoldier.bsky.social
سوشل میڈیا ورکر جمعیت علمائے اسلام پاکستان
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@iamjamiati.bsky.social@iamjamiati.bsky.social → @juisoldier.bsky.socialطورخم بارڈر 25 دن بعد کھول دیا گیا ہے پاک افغان حکام کے درمیان ہونے والی فلیگ میٹنگ کامیاب ہوگئی۔ جس کے بعد طورخم بارڈر کو آج سہ پہر بجے تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تاہم پیدل آمد و رفت دو دن بعد بحال کی جائے گی
Show Postمریم نواز شریف جس طرح وزارت اعلیٰ کے عہدے پر متمکن ہو کر متحرک ہوئی ہیں اس نے ثابت کردیا ہے کہ پنجاب کو نواز شریف کی موجودگی میں ایک اور پاپو لر قیادت مل گئی ہے
Show Postیہ آیت دل کو سکون اور امید سے بھر دیتی ہے۔ ❤️ 💯
Show Post