shaniansari.bsky.social
Member Central Executive Committee Pakistan Muslim leag ( N ) UK Coordinator to President Azad Jammu and Kashmir
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shaniansari.bsky.socialدہشت گردوں سے بازیاب جعفر ایکسپریس کے اسی مسافروں کو ریلیف ٹرین کے ذریعے مچھ ریلوے سٹیشن پہنچا دیا گیا ۔
Show Postکبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے سوا کروں ++
Show Postپی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا نتیجہ 👇😁
Show Postاج سوشل میڈیا پر اس کلپ نے اگ لگائی ہوئی ہے۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰💕💕💕💕
Show Post