farooquijameell.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nakma.bsky.social@nakma.bsky.social → @ziddi.bsky.social@ziddi.bsky.social → @farooquijameell.bsky.socialBhai ye log nahi chahtay k 24-Nov ko qanoon ki hukmrani, begunah qaidion ki rehai k,liye hone walay ihtjaj ko lead kray...
Show Postإنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔
Show Postبریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
Show Postحالات بدل چکے ہیں اِس وقت سرکار کو یہ سوچ کر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں کہ "وہ" واپس آگیا تو کیا ہوگا ، میں تھوڑی دیر بعد یوٹیوب ویڈیو میں آپ کو بتاؤں کہ کس کس نے کیسے بھاگنے کی تیاری کر رکھی ہے اور کپتان کی رہائی کیسے ارباب اختیار کی مجبوری بن چکی ہے.. #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
Show Post