malikzaidi.bsky.social
Unity.. Faith.. Discipline.. PML(N)..
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@malikzaidi.bsky.socialسب سے زیادہ 153 ارب کی بجلی پشاور ریجن میں چوری ہوئی اور سب سے زیادہ یوتھیے بھی یہیں پاۓ جاتے جو دوسروں کو چور کہتے
Show Postپنکی ایسی مہان عورت ھے جس نے لفظ "شہید" کا مفہوم ہی بدل دیا جب ایک لڑکے کے ورثاء کو ایک کروڑ کا چیک دیا تو کہا یہ لڑکا شہید ھے اس نے کپتان کے لئے اپنی جان دی ھے اب اس گھریلو اور مذہبی عورت کو کون سمجھائے شہید وہ ہوتا ھےجس نے اللہ کی راہ میں اپنی جان دی ہو ناکہ کسی مجرم کے لئے🤦
Show Post