smarwat.bsky.social
✩░▒▓▆▅▃▂▁𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧▁▂▃▅▆▓▒░✩
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@smarwat.bsky.socialمتعدد انڈین فوجی جہنم واصل، چلو یوتھیو اب ان کے بھی ثبوت مانگو۔
Show Postبھارت کے 5 جنگی طیاروں اور 77 ڈرونز کو کامیابی سے گرانا پاکستان کی فضائی صلاحیتوں اور فوجی برتری کا واضح ثبوت ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا ہے ~ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
Show Post اس لسٹ میں پاکستان 108 نمبر پر ہے جبکہ انڈیا اس سے بہت پیچھے 126 نمبر پر، سری لنکا 128، بنگلہ دیش 129 اور افغانستان 143ویں نمبر پر ہے۔ اگر کوئی یوتھیا اب بھی پاکستان میں خوش نہیں تو وہ انڈیا، سری لنکا، بنگلہ دیش یا افغانستان چلا جاۓ۔ شکریہ 🙏
Show Postیوتھیے جتنا بھی شور شرابہ کر لیں مگر حقیقت یہی ہے کہ ہم دنیا میں اپنے پڑوسی ممالک کے مقابلے میں زیادہ خوش ہیں۔ اقوام متحدہ کی جاری کردی سب سے زیادہ خوش ممالک کی فہرست میں پاکستان نے اپنے پڑوسی ممالک کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔
Show Post