Khalid Aziz Arain

Khalid Aziz Arain

khalidazizarain.bsky.social

President Divison Hyderabad PML(N) & Ticket Holder NA 220

👤 Joined on 06 December 2024

606

Followers

445

Following

38

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 06 Ara 2024, 22:02
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @khalidazizarain.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

ماتلی شہر میں منعقد ورکرز کنونشن سے پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں خطاب کرتے ہوئے۔

Show Post

میاں نواز شریف کے سیکرٹری حاجی شکیل کی سابقہ ایم پی اے سورتھ تھیبو کے شوہر اور بھانجے کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد، حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں بھی ہمراہ موجود

Show Post

میاں صاحب کو اہلیان حیدرآباد کی جانب سے سالگرہ مبارک

Show Post

‏مریم کی مسیحائی ضلع کرم سے تعلق رکھنےوالی60سالہ مریضہ کے بیٹے ذیشان حید ر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ایئر ایمبولینس سروس کو سراہا سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے کرم کے عوام مشکل میں ہیں دعا ہے کہ حالات جلد نارمل ہوں اور زندگی اپنی معمولات کی طرف لوٹ آئے۔ مریم نوازشریف

Show Post

‏مصیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔ اب نیا نعرہ ہوگا۔جو رہا کرا دے، وہی ہمارا باپ۔۔ واہ بھئی واہ مان گئے 👏👏

Show Post

Select language

Install App

Install App