geminimuddi.bsky.social
Deputy Head Social Media Team Division Hyderabad PMLN X Account: @GeminiMuddi
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@geminimuddi.bsky.socialحیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کا نو منتخب وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی سے اسلام آباد میں ملاقات اور پھولوں کا گلدستہ دے کر مبارک باد پیش کی
Show Postماتلی شہر میں منعقد ورکرز کنونشن سے پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں خطاب کرتے ہوئے۔
Show PostHappy Birthday MNA Khel Das👏 مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی مسلم لیگی ایم این اے @KesooMalKheealD کے یہاں آمد اور سالگرہ کا کیک کاٹ کر ان کو مبارک باد، ساتھ ڈھیروں نیک خواہشات کا اظہار
Show Postحیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی جانب سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ ن کی سالگرہ کے پروگرام کا انعقاد جس میں حیدرآباد ڈویژن کے کارکنوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار اور کیک کاٹا گیا۔
Show Postصدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن صاحب کو حیدرآباد ڈویژن کے کارکنان کی جانب سے جنم دن بہت بہت مبارک❤️ اللّه برکتوں والی لمبی زندگی اور مزید خوشیاں عطاء کرے🙏🏻
Show Post