shahfaisalburki.bsky.social
ممبر کونٹینٹ جنریٹرز/رائٹرز مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahfaisalburki.bsky.socialرسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی کے دروازے پر ایک دریا ہو، اور وہ دن میں پانچ مرتبہ اس میں نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا: یہی *مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"* (بخاری، مسلم)
Show Postسب پڑھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰
Show Postجس گھڑی نصیب سنورتے ہیں، کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سو رہے ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر رو رہے ہوتے ہیں۔ سونے والے خواب دیکھتے ہیں، اور تہجد کے سجدوں میں رونے والے وہ خوبصورت تعبیر پا لیتے ہیں .آپ کی کامیابی آپ کی منتظر ہے، اسے رات کے آخری پہر تہجد کے سجدوں میں تلاش کیجیے۔ ❤️
Show Post