Kamran Butt

Kamran Butt

kamibutt.bsky.social

i dont care what other people think of me, i enjoy my life with my own rules.. Admin- Insaaf Tv

👤 Joined on 17 November 2024

139

Followers

43

Following

30

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Kas 2024, 20:09
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @kamibutt.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

‏خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے

Show Post

‏ہر شخص سر پر کفن باندھ کر نکلے حق کے لئے لڑنا کبھی بغاوت نہیں ہوتی۔ 📅 24 نومبر اسلام آباد

Show Post

24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

Show Post

تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف 10 Downing street London📌 میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔ ‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال

Show Post

ایسا جزبہ چاہیے بس🔥🔥🔥🔥

Show Post

Select language

Install App

Install App