qasimkhansuri.bsky.social
Former Deputy Speaker National Assembly Pakistan.Member Core Committee.Khan Ka Sipahi.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@qasimkhansuri.bsky.socialعمران خان کی فائنل کال پر اسلام پورہ مارکیٹ، لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس کو بچے کی گرفتاری سے روکنے پر ایک اور 13 سالہ بچے سمیت دیگر افراد بھی گرفتار کر لیے گئے، پھر شریف خاندان شکوہ کرتا ہے کہ اسے عوام گالیاں کیوں دیتی ہے۔
Show Postعجیب لیڈر ہے نا ڈرا نا ٹوٹا ۔ @imrankhanptii.bsky.social
Show Post