2mlk4.bsky.social
اللّٰہ کی مدد کے بغیر کچھ ممکن نہیں، نہ ہی آزادی مل سکتی ہے اور نہ قسمت بدل سکتی ہے
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@2mlk4.bsky.socialمحبت کی تمنا ہے تو پھر وہ و سف پیدا کر، جہاں سے عشق چاہتا ہے وہاں تک نام پیدا کر۔ اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم، نگاہ عشق پیدا کر حسن ظرف پیدا کر ۔ میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا۔ مگر شرط یہ ہے کہ اپنے اندر میری جستجو تو پیدا کر
Show Postایک مسلمان کے پاس دو ہی اختیار ہیں 1:- یا تو اللّٰہ کے ڈر سے ان احکامات پر عمل پیرا رہے، مثلاً ،کلمہ،نماز،روزہ، زکوٰۃ ،ححج،حقوق العباد۔ 2:- یا پھر اس رب کی محبت کے دعویٰ کی بنیاد پر مندرجہ بالا احکامات پر عمل پیرا رہے اس کے علاؤہ تیسرا کوئی اختیار ایک مومن مسلمان کے پاس نہیں ہے
Show Postبرطانیہ کے نائب وزیر برائے خارجہ امور ہمیش فالکنر نے اسلام آباد سے جانی نقصان کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ہمیں ان رپورٹس پر بھی تشویش ہے کہ متعدد صحافی لاپتہ ہو گئے ہیں جن میں پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان بھی شامل ہیں۔
Show Post