msamiullah786.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@msamiullah786.bsky.socialضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
Show Postیااللّٰه حج کی درخواستیں شروع ھو گئ ہیں اس سال بیت اللہ کا حج کرنے والوں میں ھمارا نام بھی شامل فرما آمین🤲🏻🕋
Show Postنئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر جےیوآئی والوں کی زبردست انٹری مولانا فضل الرحمٰن پر نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے. #JamiatUlemaeIslam
Show Postحلقہ پی بی 45 سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا #JamiatUlemaeIslam
Show Postبندے بےایمان ہو، تو موجاں ہی موجاں اور موصوف تو بےایمان ہونے کیساتھ ساتھ بیغیرت بھی ہے اور اوپر سے دلہ بھی،یقین نہ آئے تو ان کی اپنی بیوی کو آگے کرکے تعلقات استوار کرنا کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
Show Post