shahzadsidd11.bsky.social
بہت خاص دنیا میں بہت عام سا بندہ
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahzadsidd11.bsky.socialآواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌
Show Postآپ کے سب دن ہیں روپہلے سے ہماری شامیں بھی بس شام ہیں آپ کی گالیوں میں رنگِ طرب اور یہاں بے سرے سارے کلام ہیں آپ کہنہ سن بادۂ انگوری کرنٓ ہم بوسیدہ سا چھلکتا جام ہیں #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
Show Postسُورج غائب۔۔بادلوں کی آمد آمد۔۔۔۔بھیگا بھیگا سا یہ دِسمبر ہونےوالا ہے۔۔۔
Show Post