ejazsatti.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ejazsatti.bsky.social9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں 9 مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو سزا سنائی گئی، 4 افغان شہری بھی شامل سب ایجنسیوں نے کروایا تو جنکو سزا ہوئی ہے یہ کون ہیں
Show Postاصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست)
Show Post﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ
Show Postبلیو اسکائی کے ساتھیو اگر ہم ایک دوسرے کو فالو کررہے ہیں اور میں اپکو انفالو کردوں تو برائے مہربانی ناراض ہونے کے بجائے مجھے بتائیے گا تاکہ میں دوبارہ فالو کرلوں کیونکہ ایک مصیبت یہ ہے کہ اسکرولنگ کرتے ہوئے غلطی سے فالو بٹن ٹچ ہو جائے تو انفالو ہو جاتا ہے کسی کنفرمیشن کے بغیر شکریہ
Show Post