moon64.bsky.social
جینا ہے تو شیر کی طرح جیو زندگی تو گدھے بھی گزار لیتے ہیں
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@moon64.bsky.socialپاکستان کی نسلوں کا دشمن اسٹیبلشمنٹ کے چند جرنیلوں نے کالا دھن کو سفید کرنے کے لئے ایک مہرہ پاکستانی وجے مالیا بنایا جسکو پراپرٹی ٹائیکون کہتے ہیں۔ اس ملک دشمن شخص نے مساجد دسترخوان چھوٹے موٹے وئیلفیر کے کام کے بدلہ میں سیاستدان اسٹیبلشمنٹ میڈیا پر ایک ادارہ کو خریدا اور پاکستان کا نقصان پہنچایا
Show Postیہ وہ مرد آہن ہے جس نے ریاست کو دھمکی دینے والے سابق عمرانڈو وزیراعلی گلگت بلتستان کو 5لاکھ جرمانہ اور 34 سال قید کی سزا سنائ ہے الحمدلله پاکستانی عدلیہ کا نیا فائز عیسیٰ۔۔🇵🇰✌️❤️
Show Post